Tuesday, March 31, 2020

(میں کسی کو جانتا ہوں جو ہمیں کورونا وائرس سے بچا سکے (کوویڈ ۔19)i know someone who could save us from corona virus seriously

covid-19


corona virus is an epidemic disease which is destroying humankind financially, Psychologically,emotionally, mently. Good news is i know some one which can save us in every way from all crisis and problems specifically from corona(covid-19) problem.

Truth is only miracle can save us and can make us to deal with this problem and good news is there is a miracle which is present between us.

the miracle on which we are not drawing our attentions.
the miracle which is the solution of all of our problems which we know and which we don't know.
The miracle which is the true guidence from our creator.
That miracle is the holy Quran, free from human manipulations,corruptions, interpolations,errors.
Read the holy book of quran and listen to them only who know the quran well and stay away from confusion.get clear yourself.

کورونا وائرس ایک وبا کا مرض ہے جو نفسیاتی ، جذباتی ، ذہنی طور پر انسانیت کو تباہ کر رہا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ میں کسی کو جانتا ہوں جو ہمیں ہر طرح سے بحران اور خاص طور پر کورونا (کوڈ 19) کے مسئلے
سے بچا سکتا ہے۔ سچائی یہ ہے کہ صرف معجزہ ہی ہمیں بچا سکتا ہے اور ہمیں اس پریشانی سے نمٹنے کے قابل بنا سکتا ہے اور اچھی خبر یہ ہے کہ ہمارے درمیان ایک معجزہ موجود ہے۔ وہ معجزہ جس پر ہم اپنی توجہ مبذول نہیں کررہے ہیں۔ قرآن پاک،قرآن معجزہ ہے۔ یہ مقدس کتاب پڑھیں اور ان کو صرف سنیں جو قرآن کو اچھی طرح جانتے ہیں اور الجھن سے دور رہیں۔ اپنے خیالات کو صاف کریں۔ یہ وہ معجزہ ہے جو ہمارے سبھی مسائل کا حل ہے جومسائل ہم جانتے ہیں اور جن کو ہم نہیں جانتے۔ وہ معجزہ جو ہمارے خالق کی طرف سے حقیقی گواہی ہے۔ وہ معجزہ قرآن پاک ہے ، جو انسانی ہیرا پھیری ، فسادات ، رکاوٹوں سے پاک ہے

سعودی عرب کے موجودہ حالات۔۔ | امام مہدی کے ظہور کی نشانی۔۔۔







Click this video link below!
کیا اھل تشیح کے امام مہدی اہل سنت کے امام مہدی سے مختلف ہوںگے اور وہ ایران کے شہر اصفہان کی غار سے نکلیں گے اور اہلسنت کے امام مہدی خانہ کعبہ سے ظاہر ہوںگے!!قرب قیامت میں؟ یہ وڈیو دیکھ کر اپنی راۂے بتاۂیں۔


Monday, March 30, 2020

job opportunities


Due to corona virus problem .there is opportunity in this difficulty. so apply for these jobs you never know

 Offshore HSE Specialist
https://www.bacme.com/jobs/9581828/offshore-hse-specialist.asp                                                                                     For More Updates 
 Supervisor HSE Fleet Operation - Karachi
Job Status: open

We, Executive Search Worldwide are inquest of suitable candidate for Supervisor HSE Fleet Operation for one of our Prominent Clients.

Position Title: Supervisor HSE Fleet Operation
Position Based In: Karachi - Pakistan  
Employer / Client’s Detail: Leading Oil Marketing Company
Gender: Equal Opportunity Employer
Age Limit: 30 to 40 Years
Professional Qualification: BE/B Tech with certification in HSE
Professional Experience: Minimum 5 years of Terminal/Fleet HSE/Operations experience in Oil Industry.
Job Descriptions / Responsibilities: as assigned

Apply: Please send your updated resume at jobs@eswpak.com in MS. WORD FORMAT                                                                           For more Updates 
 Safety Officer
 HSEQ Coordinator
AlMansoori Specialized Engineering 
Dubai, AE

Job Description
Support in managing and implementation of SOP and MPSI's Health, Safety, Environment & Quality Policy and Procedures at company locations and working sites within 
UAE.
Hazard Identification & Risk Assessment

Updates and maintain the HSEQ IMS to a level that fulfils the Corporate HSEQ Policy & Objectives of AlMansoori as per the guidance of HHSEQ Advisor. Assist in conducting periodic inspection and audits including report
Skills And Competency
Computer Knowledge
Communication Skills
For Details/ Apply 
Click on Link http://tiny.cc/cdj3lz


Sunday, March 29, 2020

Telenor,jazz,zong,ufone ka free package for lockdown( یوفون جاز ٹیلی نار زونگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے صارفین کو مفت پیکیج دے رہے ہیں)

یوفون جاز ٹیلی نار زونگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے صارفین کو مفت پیکیج دے رہے ہیں

ufone jazz telenor zong are giving free package for users due to lockdown

Ufone: 
Lock Down Offer 1 Month Free Whatsapp *987#
Stay Home Save Lives. 

Jazz:
Lock Down Offer Free Internet 500 MB For 10 Days *117*72*3#
Stay Home Save Lives.  

Telenor:
Lock Down Offer Free 2000 MB Whatsapp *247# Stay Home Save Lives. 

Zong:
Lock Down Offer Daily 20 Minutes Free *45#
Stay Home Save Lives.



اللہ اپنے بندے کو سزا کیوں دیتا ہے؟


مجھے اس سوال کا ایسا جواب ملا کہ آج تک مطمئن ہوں!

ہمارے ویٹنری ڈپارٹمٹ کے پروفیسر ہوا کرتے تھے. میرے اُن سے اچھے مراسم تھے. یہ یونیورسٹی میں میرا تیسرا سال تھا. اک دفعہ میں انکے دفتر گیا۔
مجھ سے کہنے لگے:ایک 


مزے کی بات سناؤں تمہیں؟
جی سر ضرور !

پچھلے ہفتے کی بات ہے میں اپنے دفتر می‍ں بیٹھا تھا
اچانک اک غیر معمولی نمبر سے مجھے کال آئ: "پندرہ منٹ کے اندر اندر اپنی سراؤنڈنگز کی کلیئرنس دیں!"

ٹھیک پندرہ منٹ بعد پانچ بکتر بند گاڑیاں گھوم کے میرے آفس کے اطراف میں آکر رکیں.
سول وردی میں ملبوس حساس اداروں کے لوگ دفتر می‍ں آئے. ایک آفیسر آگے بڑھا:

" امریکہ کی سفیر آئ ہیں انکے کتے کو پرابلم ہے اسکا علاج کریئے. تھوڑی دیر بعد اک عورت آئ، انکے ساتھ انکا ایکاعلٰی نسل کا کتا بھی تھا.

کہنے لگیں. میرے کتے کے ساتھ عجیب و غریب مسئلہ ہے. میرا کتا نافرمان ہوگیا ہے. اسے میں پاس بلاتی ہوں یہ دور بھاگ جاتا ہے. خدارا کچھ کریں یہ مجھے بہت عزیز ہے اسکی بے اعتنائ مجھ سے سہی نہیں جاتی!!

میں نے کتے کو غور سے دیکھا، پندرہ منٹ جائز لینے کے بعد میں نے کہا: میم! یہ کتا ایک رات کے لیے میرے پاس چھوڑ دیں میں اسکا جائزہ لے کے حل کرتا ہوں، اس نے بے دلی سے حامی بھرلی.

سب چلے گئے تو میں نے فیضو کمدار کو آوز لگائ اور اسے بولا: اسکو بھینسوں والے بھانے میں باندھ اور اسے ہر آدھے گھنٹے بعد چمڑے کے لتر مارنا. ہر آدھے گھنٹے بعد صرف پانی ڈالنا، جب پانی پی لے تو پھر لتر مارنا!

کمدار جٹ آدمی تھا۔ ساری رات کتے کے ساتھ لتر ٹریٹ منٹ کرتا رہا!

صبح کو سفیر،پورا عملہ لئے میرے آفس میں آدھمکی!

Doctor, what about my pup ?

I said: Hope your puppy has missed you too!!

کمدار کتے کو لے آیا!

جونہی کتا کمرے کے دروازے میں آیا چھلانگ لگا کے سفیر کی گود میں آبیٹھا لگا دم ہلانے اور انکا منہ چاٹنے لگا!

کتا مُڑ مڑ تشکر آمیز نگاہوں سے مجھے تکتا رہا اور میں گردن ہلا ہلا کے مسکراتا رہا!

سفیر کہنے لگی:. سر آپ نے اسکے ساتھ کیا کیا کہ اچانک اسکا یہ حال ہے؟

میں نے کہا: ریشم و اطلس ،. ایئر کنڈیشن روم،. اعلی پائے کی خوراک کھا کھا کے یہ خودکو مالک سمجھ بیٹھا تھا اور اپنے مالک کی پہچان بھول گیا تها، بس اسکا یہ خناس اُتارنے کے لیے اسکو ذرا سائیکولوجیکل پلس فیزیکل ٹریٹمنٹ کی اشد ضروت تھی, وہ دیدی۔۔۔ ناؤ ہی از اوکے!

اللہ بندے کو سزا کیوں دیتا ہے؟
مجھے اس سوال کا ایسا جواب ملا کہ آج تک مطمئن ہوں!!

how to earn money online

www.rebubble.com

here you can use your artistic skill to earn money

🎯 SHRM-CP Concepts Not Staying in Mind? Fix This Common Study Mistake

SHRM-CP Concepts Not Staying in Mind? Fix This Common Study Mistake 🎯 SHRM-CP Concepts Not Staying in Mind? Fix This Commo...